اشتہار

سوات کے حلقہ این اے تین کیلئے شہباز شریف سمیت چار نمائندگان کی کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 جون 2018ء) سوات کے حلقہ این اے تین کیلئے شہباز شریف سمیت چار نمائندگان کی کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق سوات کے قومی اسمبلی کیلئے حلقہ این اے تین کیلئے جمیعت علماء اسلام کے مولانا حجت اللہ ، پاکستان تحریک انصاف کے سلیم الرحمان، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر محمد شہباز شریف اور جماعت اسلامی کے اختر علی کے کاغذات نامزدگی آج بروز منگل منظور کرلیں گئیں۔یاد رہے کہ شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے ان کا پرسنل سیکٹری رانا اسد اللہ آج ہیلی کاپٹر میں سوات پہنچے تھے جوکہ کاغذات نامزدگی کی منظوری کے بعد آج ہی واپس روانہ ہونگے۔

اشتہار

اختر علیاین اے تینپاکستان تحریک انصافپی ٹی آئیجماعت اسلامیجمیعت علماء اسلامحجت اللہسلیم الرحمانسواتشہباز شریفکاغذاتمسلم لیگنامزدگی
Comments (0)
Add Comment

اشتہار