اشتہار

مدین کے علاقہ بشیگرام میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو افراد جاں بحق، تین زخمی

اشتہار

بشیگرام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جون 2018ء) مدین کے علاقہ بشیگرام میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو افراد جاں بحق، تین زخمی۔ مقامی ذرائع کے مطابق غواگئی گاڑی سواری لے کر مدین سے شنکو جارہی تھی کہ شنکو گاٶں کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہوگئی اور کھائی میں جاگر، جس کے نتیجے میں ایک مرد اور خاتون سمیت دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔

اشتہار

بشیگرامتین زخمیجاگریجاں بحقحادثہدو افرادسواتکھائیگاڑیمدین
Comments (0)
Add Comment

اشتہار