اشتہار

ٹیکسوں کے نفاذ کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا، تو مزاحمت کریں گے، عبدالرحیم

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جون 2018ء) سوات ٹریڈرزفیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت(پاٹا) کو ختم کرنے کے فیصلہ اور ٹیکسوں کے نفاذ کی شدید مخالفت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے نفاذ کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا، تو ملاکنڈ ڈویژن کی تاجربرداری اس ظالمانہ فیصلہ کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر مزاحمت کریگی۔ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرحیم نے کہاکہ سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں دہشت گردی اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد حکومت کی جانب سے ترقی کے عمل کے بالکل برعکس ٹیکس کے نفاذ کا اقدام سراسر ظلم اور ناانصافی ہے۔

اشتہار

اقدامپاٹاتاجر برادریٹیکسحیثیتختمڈویژنصدرظالمانہعبدالرحیممزاحمتملاکنڈنفاذ
Comments (0)
Add Comment

اشتہار