اشتہار

تحصیل کبل کے علاقہ کوٹلئی میں زمین کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

اشتہار

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جولائی 2018ء) تحصیل کبل کے علاقہ کوٹلئی کے گاؤں میلگاہ میں زمین کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا ،ملزم فرار،مقدمہ درج تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزتحصیل کبل کے علاقہ کوٹلئی کے گاؤں میلگاہ میں زمین کے تنازعہ پر دو بھائیوں میں جھگڑا ہوا جہاں پر شاہ بخت روان ولد شیر زمان نے اپنے بھائی نصیب روان کو گولی مار کر قتل کردیا اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا کبل پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد تفتیش شروع کردی ہے۔

اشتہار

brotherdisputeKabalKilledlandmalegahSwatبھائیتفتیشتنازعہدرجزمینشروعقتلکبلکوٹلئیمقدمہملیگاہ
Comments (0)
Add Comment

اشتہار