اشتہار

میاں شہباز شریف کے دورۂ سوات کے شیڈول میں تبدیلی، 15 جولائی کو سوات آئینگے

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جولائی 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر و قومی اسمبلی کے نامزد امیدوار برائے این اے تین سوات میاں محمد شہباز شریف کے دورۂ سوات کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے جس کے مطابق میاں شہباز شریف 14 جولائی کے بجائے 15 جولائی اتوار کو سوات کا دورہ کریں گے اور دوپہر دو بجے منگلور گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔

اشتہار

15 july۱۵ جولائیchangedGroundJalsaManglawarscheduleshahbaz sharifvisit swatاتواراین اے تینجلسہدورہسواتسے خطابعامگراؤنڈمنگلورمیاں محمد شہباز شریف
Comments (0)
Add Comment

اشتہار