اشتہار

توتانو بانڈئی میں بارہ سالہ بچہ کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگیا

اشتہار

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2018ء) تحصیل کبل کے علاقہ توتانو بانڈئی کے گاؤں گلونو شاہ میں 12سالہ لڑکا کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگیا ، تفصیلات کے مطابق تحصیل کبل توتانوبانڈئی کے علاقہ گلونو شاہ کا رہائشی 12سالہ نوجوان فواد ولد فرمان کرکٹ کھیل رہا تھا کہ پیاس لگنے کی وجہ سے بعد ٹانگئی چینہ کے قریب کنویں میں پانی پینے کے لئے چلا گیا اسی دوران پاؤں پھسل گیا اور کنویں میں جاگرا مقامی لوگوں خبر ہوتی ہی امدادی کاروائی کرکے کنویں نکال دیا اور طبی امداد کے ہسپتال بھی منتقل کردیا تاہم جانبر نہ ہوسکا مرحوم کو سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا جبکہ فاتحہ خوانی گلزار مسجد گلونو شاہ میں ہورہی ہے۔

اشتہار

امدادبارہ سالہ لڑکاتحصیلتوتانو بانڈئیجانبحقجانبر نہ ہوسکاسواتطبیفواد علیکبلگلونو شاہولد فرمان
Comments (0)
Add Comment

اشتہار