اشتہار

سوات میں مون سون کی بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، موسم خوشگوار

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جولائی 2018ء) سوات میں مون سون کی بارشوں کا نیا سلسلہ آج منگل سے شروع ہوگیا ہوگیا جس کے ساتھ موسم بھی خوشگوار ہوگیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ بارشوں کا یہ سلسلہ اگلے ہفتہ تک مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں جاری رہنے کا امکان ہے

اشتہار

بارشبارشوںبرساتخوشگوارساونسواتکا سلسلہموسممون سون
Comments (0)
Add Comment

اشتہار