اشتہار

اہلیان علاقہ نے امیر مقام اور شہباز شریف سمیت غیر مقامی امیدواروں کیخلاف بینزر اویزاں کردئے

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 جولائی 2018ء)مینگورہ شہر میں اہلیان علاقہ نے شہباز شریف اور امیر مقام سمیت غیر مقامی امیدواروں کے خلاف بینرز اویزاں کردئے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مینگورہ بازار کے مصروف ترین مقامات پر ائندہ انتخابات میں حصہ لینے والے غیر مقامی افراد کے خلاف بینرز اویزاں کئے گئے جن پر مختلف قسم کے نعرے درج تھے بعد ازاں یہ بینرز متعلقہ پارٹی ورکران نے اتاردئے۔ ان بینرز پر امیر مقام ، شہباز شریف ، بلاول زرداری، مولانا فضل الرحمان اور سیراج الحق کے تصاویر چھاپے گئے تھے ان امیدواروں کے خلاف نعرے درج تھے۔

اشتہار

agianst pmlnair maqambannersbazaarMingoramuqamnon swatishahbaz sharifSwatاہلیان علاقہاویزاںایر مقامبلاول بھٹو زرداریبینرزسیاج الحقشہباز شریفغیر مقامی امیدوارانکے خلافمصروف ترین بازارمولانا فضل الرحمانمینگورہ
Comments (0)
Add Comment

اشتہار