اشتہار

عام انتخابات کیلئے سوات میں 4710 پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں ، ڈی پی او سید اشفاق

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جولائی 2018ء) ضلعی پولیس سربراہ سید اشفاق انور نے آج ایک میڈیا بریفنگ کہا ہے کہ عام انتخابات کیلئے ضلع بھر میں 4710 پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جبکہ 92 امیداروں کو سیکورٹی کیلئے 152 اہلکار دئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سوات کو سات زون میں تقسیم کیا گیا ہے اور سیکورٹی خدشات کے پیش نظر 400 افراد کو پابند ضمانت کیا گیا ہے اس کے علاوہ سوات کے داخلی و خارجی راستوں پر بھی پولیس کی بھاری سیکورٹی تعینات کی گئی ہے ۔

اشتہار

DPOelection securityPoliceSwatالیکشنامیدواروںانتخاباتاہلکارپولیسداخلی و خارجیراستوںسواتسیکیوریٹیکو اضافی سیکیوریٹینفری تعینات
Comments (0)
Add Comment

اشتہار