اشتہار

سوات میں 61 پولنگ اسٹیشنوں کو حساس قرار دے دیا گیا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جولائی 2018ء) سوات میں 61 پولنگ سٹیشن حساس ترین، 137حساس جبکہ 572 نارمل پولنگ سٹیشن ہونگے، ٹوٹل ووٹ 1193111 ہیں، میل ووٹ 681835 فی میل ووٹ 511276 ہیں، اس کے علاوہ پولیس اہلکار 2828 ڈیوٹی دینگے، ضلع بھر کو سات سیکٹر میں تقسیم کیا گیا ہے، جبکہ 20 سب سیکٹرز ہونگے، چارسو افراد سے ضمانت بھی لی گئی ہے ۔

اشتہار

6sensitive polling stationپولنگ اسٹیشنپولیسحساسسواتفوجقرار
Comments (0)
Add Comment

اشتہار