اشتہار

پی ٹی آئی ریلی میں سبقت بازی پر جھگڑا، ایک کارکن جاں بحق

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جولائی 2018ء) جیت کی خوشی میں نکالی گئی ریلی میں دو فریقین کے مابین جھگڑا، بخت تاج نامی شخص جاں بحق پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی ائی کارکنوں کی ریلی کوکارئ کے علاقے سے ایم این اے سلیم الرحمان اور عزیزاللہ گران کے رہائش کی طرف جارہی تھی کہ رستہ میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم پرجھگڑا ہوا، پولیس ذرائع کے مطابق لڑائی میں متعدد افراد زخمی ہوئے جن میں ایک زخمی بخت تاج کو سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا، پی ٹی ائی کے کارکنوں نے لڑائی کے بعد ریلی ملتوی کردی

اشتہار

conflicthospitalinjuredovertakepassed awaypasses awayPTiRallyپی ٹی آئیجانبحقجھگڑاریلیزخمیسبقت بازیکارکنہسپتال
Comments (0)
Add Comment

اشتہار