اشتہار

واسا کی جانب سے ڈینگی بچاؤ مہم، سیدو شریف میں ڈینگی بچاؤ سپرے کا آغاذ

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 آگست 2018ء) واٹر اینڈ سینیٹیشن سروس کمپنی (واسا) کی جانب سے ڈینگی بچاؤ مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے- اس سلسلہ میں سیدو شریف کے مختلف علاقوں میں ڈینگی بچا ؤ سپرے کا اہتمام کیا گیا-واسا ذرائع کے مطابق اس مہم کے تحت سیدو شریف سمیت تمام نواحی علاقوں میں ڈینگی بچاؤ سپرے کا اہتمام کیا جائیگا جبکہ لوگوں ڈینگی متعلق شعور بیدار کرنے کیلئے بھی اقدامات کئے جائینگے۔

اشتہار

ڈینگی بچاؤسپرےسروسسواتسیدوشریفکا آغاذکردیا گیاکی جانب سےمہممینگورہواٹر اینڈ سینیٹیشن کمپنی
Comments (0)
Add Comment

اشتہار