اشتہار

سوات میں آج بروز منگل اور کل بدھ کو صبح 7 بجے سے شام 5 بجے تک بجلی بند رہے گی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 آگست 2018ء) واپڈا ذرائع کے مطابق سوات میں آج اور کل یعنی 2 روز صبح 7 سے شام 5 بجے تک بجلی بند رہے گی ۔ ذرائع کے مطابق صارفین کو بذریعہ اخباری بیان مطلع کیا جاتا ہے کہ تھانہ ملاکنڈ میں تعمیر ہونے والے 220 کے وی گرڈ اسٹیشن میں ضروری مرمت کے باعث سوات اور ملحقہ علاقوں میں آج نمورخہ 7 آگست اورکل بموخہ 8 اگست کو صبح 7بجے سے لیکر شام 5 بجے تک بجلی بند رہے گی۔

اشتہار

بجلیبندبند رہے گیدو روزسواتصارفینضروریکے باعثمرمتمطلع
Comments (0)
Add Comment

اشتہار