اشتہار

پی ٹی ائی کے ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر امجد نے اپنی نشست سے استعفیٰ دیدیا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) سوات کے دو صوبائی اسمبلی کے نشستوں سے الیکشن جیتنے والے ڈاکٹر امجد نے ایک نشست چھوڑ دی، ذرائع کے مطابق ڈاکٹر امجد پی کے 6 اور 7 سے کامیاب ہوئے تھے، انہوں نے حلقہ پی کے 7 کی نشست سے مستعفی ہوکر خالی کردی ہے، ذرائع کے مطابق اس حلقہ پر اب سعید خان آف ڈھیرئی اور حاجی فضل مولا ٹکٹ کے حصول کیلئے تگ و دو میں ہیں، نو منتخت ایم پی اے ڈاکٹر امجد نے حالیہ انتخابات میں دو حلقوں سے اپنی نشست جیت لی تھی

اشتہار

Dr. AMjadPK7PTiایم پی اےپی ٹی آئیپی کے ساتٹکٹحاجی فضل مولاڈاکٹر امجد علیسعید خانسواتسیٹ خالیمستعفینشستنو منتخت
Comments (0)
Add Comment

اشتہار