اشتہار

موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ ساتھی زخمی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 26 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ابوہا میں موٹرکار کی ٹکر سے نوجوان موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ اس کا دوسرا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق موٹر کارنمبرLRD3233 اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں جواں سالہ جمیل ولد تازہ خان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ جبکہ اس کا ساتھی جنت خان ولد علی باز سکنہ ابوہا شدیدزخمی ہوگیا زخمی کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے ڈرائیور تاج محمد ولد محمد خان سکنہ سیدوشریف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اشتہار

ابوہابریکوٹٹکرجاں بحقساتھی شدید زخمیسواتموٹر سائیکلموٹر سائیکل سوارموٹر کارموقع پرہسپتال منتقل
Comments (0)
Add Comment

اشتہار