اشتہار

ڈڈھارہ کے مقام پر دو گاڑیوں میں تصادم، 6 افراد زخمی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ڈڈھرہ میں دو گاڑیوں کے مابین تصادم ہوا جس کے کے نتیجہ میں 6 بشمول عبدالسمیع، صدام حسین، مسماۃ (م)، عمر خان، محمد عثمان اور منتظر زخمی ہوگئے۔ مخالف سمیت سے آنے والی گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں زخمی ہونے والے تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار

accedantdadaharahospitalsix injuredSwatتصادمچھ افراد زخمیڈڈھارہڈڈھرہسواتگاڑیوں میںہسپتال منتقل
Comments (0)
Add Comment

اشتہار