اشتہار

بندوق سے کھیلتے ہوئے گولی چل جانے سے چھ سالہ بچہ جاں بحق

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 15 ستمبر 2018ء) سوات کے سیاحتی علاقہ ملم جبہ میں بندوق سے کھیلتے ہوئے گولی چل جانے سے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ اسد و لد محمد اعجاز دیگر بچوں کے ساتھ گھر میں موجود بندوق سے کھیل رہا تھا کہ اس دوران بندوق چل جانے سے گولی اسد کو لگ گئی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ۔

اشتہار

firedgunKidKilledبچہبندوق سے کھیلتے ہوئےجاں بحقچھ سالہگولی لگنے سےملم جبہ
Comments (0)
Add Comment

اشتہار