اشتہار

کالام میں نوجوان پہاڑ سے گرکر جاں بحق

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 22 ستمبر 2018ء) سوات کے سیاحتی علاقہ کالام کے نواحی گاؤں مٹلتان پلوگاہ میں 16 سالہ لڑکا پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ عبید اللہ ولد امیر اللہ قریبی پہاڑ پر گیا تھا جہاں پاؤں پھسلنے سے پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار

پلوگاہپہاڑ سے گرکسواتکالاممٹلتاننوجوان
Comments (0)
Add Comment

اشتہار