اشتہار

یونیورسٹی اف سوات کے بیچلرز کے سالانہ امتحانات کے نتائج کل 25 ستمبر کو متوقع

اشتہار

خوازہ خیلہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 ستمبر 2018ء) یونیورسٹی اف سوات کے بیچلرز کے سالانہ امتحانات کے نتائج کل 25 ستمبر کو متوقع ہے،ناظم امتحانات ، ماضی کی روایات کو برقراررکھتے ہوئے یونیورسٹی ہذا نے 2018میں بھی سب سے پہلے نتائج پیش کرنے میں اول رہی یونیورسٹی آف سوات کے ناظم امتحانات محمد ریاض خان کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق یونیورسٹی ہذا نے بی اے / بی ایس سی سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 25 ستمبر2018 کو بروز منگل کی توقع کا اظہار کیا ہے،بیچلر کے امتحانات بر وقت اورپرامن ماحول میان لئے گئے تھے یاد رہے کہ یونیورسٹی اف سوات صاف اور شفاف امتحانات و بروقت نتائج کے انعقاد میں تمام یونیورسٹیوں میں سر فہرست رہی،طلباء وطالبات اپنا نتیجہ ماضی کی طرح بزریعہ ایس ایم ایس بھی معلوم کرسکتے ہیں یامزید معلومات کیلئے یونیورسٹی ہذا کے ویب سائٹ کا ویزیٹ کرسکتے ہیں

اشتہار

امتحاناتبیچلرزسواتکا اعلانمتوقعنتائجیونیورسٹی
Comments (0)
Add Comment

اشتہار