اشتہار

خپل کو فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دو روزہ سائنسی و ثافتی میلے کا آغاز

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 27 ستمبر 2018ء) سوات میں یتیم اور بے سہارہ بچوں کے لئے کام کرنے والے ادارہ خپل کور فاؤنڈیشن میں دو روزہ سائنسی اور ثافتی میلے کا آغاز ہوگیا۔ ادارہ کے بچوں نے سائنس کے ماڈلز کے علاوہ ثقافتی اور سیاحتی اسٹالز بھی لگائے ہیں۔ نمائش کا افتتاح ایم پی اے فضل حکیم نے کیا۔ اس موقع پر ادارہ کے ڈائریکٹر حاجی محمد علی اورپرنسپل ثناء اللہ قاضی بھی موجود تھے۔ دوروزہ نمائشی میلے میں ادارہ کے بچوں نے بیالوجی، فزکس، کیمسٹری، اسلامیات،میتھس، روایتی کھیلوں، روایتی کھانوں اور دستکاری کے اسٹالز بھی لگائے ہیں۔ اسکاؤٹس نے بھی اپنا اسٹال لگایا ہے۔ میلے میں روایتی موسیقی کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔

اشتہار

افتتاحخپل کوماڈل سکولدو روزہسائنسیسواتفاؤنڈیشنفضل حکیممینگورہو ثقافتی میلہ
Comments (0)
Add Comment

اشتہار