اشتہار

سوات میں نیب کی کارروائی، محکمہ مال کے دو ملازمین گرفتار

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل چارباغ میں نیب خیبر پختون خواہ نے کارروائی کرتے ہوئے محکمہ مال کے دو ملازمین محمد یونس تحصیلدار اور حکیم جان پٹواری کو بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔ محکمۂ مال کے دونوں ملازمین پر زمینوں میں خرد برد اور ناجائز اثاثے بنانے کا الزام ہے۔

اشتہار

پٹواریتحصیلدارخیبر پختونخواہگرفتارمحکمہ مالنیبنیب کاروائی
Comments (0)
Add Comment

اشتہار