اشتہار

سیدو شریف ائیرپورٹ کی توسیع اور کھولنے کا منصوبہ مالی خسارے کے باعث ختم

اشتہار

پشاور(آن لائن)بنوں کے بعد سیدو شریف ائیرپورٹ کا منصوبہ بھی ختم کیا جارہاہے۔جبکہ مانسہرہ میں نیا ائیرپورٹ بنانے کا فیصلہ بھی موءخر کیا جارہا ہے،دونوں ائیرپورٹس عرصہ دراز سے غیر فعال ہے دونوں ائیرپورٹس کے کھلنے کی منظوری تاحال سول ایوی ایشن اتھارٹی سمیت کسی بھی ادارے نے نہیں دی ہےدونوں ائیرپورٹس کے مسافر باچا خان ائیرپورٹ اور اسلام آباد ائیرپورٹ سے آمدورفت کرتے ہیں دونوں ائیرپورٹس پرمجموعی طور پر5 ہزار سے 20 ہزارمسافروں کی آمدورفت ہوتی یے تاہم ان ائیرپورٹس کو کھولنے اوران کی دوبارہ اپ گریڈیشن کرنے کی تجویز کومالی خسارے کےباعث منسوخ کیا گیا ہے اور مانسہرہ میں ائیرپورٹس کو غیر ضروری قرار دیا گیا ہے

اشتہار

ائیرپورٹتوسیعسواتسیدوشریفکھولنے کا منصوبہمالی خسارے کے باعثمنصوبہ ختم
Comments (0)
Add Comment

اشتہار