اشتہار

ٹی ایم اے کے سپرنٹنڈنٹ اور واسا کے واٹر سپلائی انچارج تاج ملوک خان ریٹائرڈ ہوگئے

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 اکتوبر 2018ء) سابقہ ٹی ایم اے واٹر سپلائی سپرنٹنڈنٹ اور موجودہ ڈبلیو ایس ایس سی مینگورہ کے واٹر سپلائی انچارج تاج ملوک خان ریٹائرڈ ہوگئے ،محکمہ واساء کے دفتر میں الوداعی تقریب کا انعقاد، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ڈبلیو ایس ایس سی مینگورہ کے انچارج واٹر سپلائی اور سابقہ ٹی ایم اے آفیسر تاج ملوک خان ریٹائرڈ ہو گئے ، ڈبلیو ایس ایس سی افس میں انکے لئے الواداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں سی ای او شیداء محمد خان ، منیجر ایڈمن اصف سلیم اور اپریشنل منیجر میاں شاہد علی نے تاج ملوک خان کی کارکردگی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ انہوں نے دوران ملازمت مینگورہ شہر کے عوام کے خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اس موقع پر تاج ملوک خان نے سب کا شکریہ ادا کیا ۔

اشتہار

الوداعی تقریبتاج ملوکڈبلیو ایس ایس سیریٹائرڈسواتکمیٹیمینگورہمیونسپلواٹر سپلائی انچارجواساء
Comments (0)
Add Comment

اشتہار