اشتہار

سی ٹی ڈی کی کاروائی، اہم شدت پسند گرفتار

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 08 آگست 2018ء) سی ٹی ڈی کی کاروائی، اہم شدت پسند گرفتار، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق خفیہ اطلاع پر چھاپا مار کر سات سال سے روپوش شدت پسند غلام رفیق ولد گل زمین کو گرفتار کرکے تفتیش کے لئے منتقل کردیا گیا۔ ملزم سات سال سے پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھا۔ مقدمات کے مطابق مبینہ طور پر ملزم سیکیوریٹی فورسز اور پولیس پر حملوں میں ملوث تھا۔

اشتہار

پولیس کو مطلوبسات سال بعدسواتشدت پسندگرفتارمتعدد وارداتوں میں ملوث
Comments (0)
Add Comment

اشتہار