اشتہار

پستول سے کھیلتے ہوئے سات سالہ بچہ گولی لگنے سے جاں بحق

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 اکتوبر 2018ء) مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ فیض آباد میں 7سالہ بچہ پستول سے کھیل رہا تھا کہ اس دوران گولی چل گئی جس کے لگنے سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق طلحہ ولد جہان عالم گھر میں پستول سے کھیل رہاتھا کہ اچانک گولی چل جانے سے وہ شدید زخمی ہوگیا، زخمی ہونے کے فوراً بعد بچے کو طبی امداد کے لئے سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا، مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار

پستول سے کھیلتے ہوئےجانبحقجانبر نہ ہوسکاجاں بحقزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےسات سالہ طلحہسواتفیض ابادگولی چل جانے سے
Comments (0)
Add Comment

اشتہار