اشتہار

خوازہ خیلہ، کرکٹ میچ کے دوران سر پر گیند لگنے سے پندرہ سالہ نوجوان جاں بحق

اشتہار

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں کرکٹ میچ کے دوران گیند سر پر لگنے سے پندرہ سالہ نوجوان جاں بحق، تفصیلات کے مطابق خوازہ خیلہ میں کرکٹ میچ کے دوران تماشبین طالب علم پندرہ سالہ شاہد ولد امان اللہ سکنہ خوازہ خیلہ کے سر پر گیند (ہارڈ بال) لگنے سے جانبحق ہوگیا مرحوم شاہد گورنمنٹ سکول بھٹئی کا طالب علم تھا۔گراؤنڈ میں کرکٹ میچ سے محظوظ ہو رہا تھا،کہ اچانک ہارڈ بال سر پر لگ گیا اور گہری چھوٹ آنے سے جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار

پندرہ سالہ نوجوانجانبحقجاں بحقخوازہ خیلہسر پر لگنےسواتطالب علمکرکٹگیند
Comments (0)
Add Comment

اشتہار