اشتہار

بحرین کے علاقہ ساتال میں موٹر کار اور ہائی ایس میں تصادم 7 افراد شدید زخمی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 اکتوبر 2018ء) بحرین کے علاقہ ساتال میں موٹر کار اور ہائی ایس میں تصادم 7 افراد شدید زخمیتفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ ساتال میں موٹر کار اور ہائی ایس (فلایئنگ کوچ) کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں بچوں سمیت 7 افراد شدید زخمی ہوگئے جن کو ابتدائی طبی امداد کیلئے مدین اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم وہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

اشتہار

بحرینتصادمسات افراد زخمیسواتفلائنگ کوچہائی ایس
Comments (0)
Add Comment

اشتہار