اشتہار

کھیتوں سے ملا پرانا دستی بم پھٹنے سے دس سالہ بچہ جاں بحق

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے پہاڑی علاقہ کاٹا بانڈہ میں کھیتوں سے ملا پرانا دستی بم پھٹنے سے دس سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ریحان نامی بچے کو کھیتوں سے پرانا دستی بم ملا جس سے وہ کھیل رہا تھا کہ اچانک پھٹنے سے بچہ شدید زخمی ہوگیا زخمی ریحان کو فوری طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل گردیا گیا تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا ۔

اشتہار

پھٹنے سےجاں بحقدس سالہ بچہدستی بمسوات
Comments (0)
Add Comment

اشتہار