اشتہار

تحصیل مٹہ کے علاقہ نوخارہ میں دو موٹرسائیکلوں کی درمیان تصادم، تین افراد شدید زخمی

اشتہار

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ علاقہ نوخارہ میں دو موٹرسائیکلوں کی درمیان تصادم کے نتیجہ میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں سے بعد ازاں تینوں کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کرلی ، تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ نوخارہ کی قریب دو موٹرسائیکلوں کی درمیان تصادم کی نتیجے میں تین افراد مسمیان واجد ولد نظام الدین افاق ولد عمرفاروق ساکنان نوخارہ اور عابد ولد عزیز الرحمان سکنہ مینگورہ شدید زخمی ہوگئے جس کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال جبکہ بعد ازاں حالت تشویشناک ہونے پر تینوں کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کی ہے

اشتہار

تصادمتین افرادسواتشدید زخمیکے مابینمٹہموٹر سائیکلوں
Comments (0)
Add Comment

اشتہار