اشتہار

مٹہ کے علاقہ میرہ میں گھر کی چھت منہدم،ایک شخص زخمی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 دسمبر 2018ء) مٹہ کے علاقہ میرہ میں گھر کی چھت منہدم،ایک شخص زخمی تفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ میں بارش اور برفباری کے باعث گھر کی چھت گرگئی، جس مین عمرعلی نامی شخص زخمی ہوگیا جس کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال مٹہ منتقل کردیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے یوسی اشاڑے کے علاقہ میرہ میں مکان کی چھت گرنے ایک شخص زخمی  ہوا، جس کو فوری طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس ذرائع کے مطابق گھر کی چھت حالیہ بارش کی وجہ سے گر گیا ہے، مقامی افراد نے ملبے سے امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد افراد نکال لئے جس میں سے ایک زخمی شخص کو سول ہسپتال مٹہ منتقل کیا گیا

اشتہار

ایک شخص زخمیحالیہ بارش اور برفباریسواتکے باعثمٹہمکان کی چھت منہدمہسپتال منتقل
Comments (0)
Add Comment

اشتہار