اشتہار

مٹہ سمبٹ کی کھیتوں سے برامد ہونے والے لاش کی شناخت ہوگئی

اشتہار

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 دسمبر 2018ء)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ کے کھیتوں سے گزشتہ روز برامد ہونے والی لاش کی شناخت ہوگئی پولیس کی ابتدائی رپورٹ کی مطابق مذکورہ شخص نشے کا عادی تھا لاش کو مٹہ ہسپتال لاکر پوسٹ ماٹم کی گئی تفصیلات کی مطابق گزشتہ روز مٹہ کے علاقہ سمبٹ کے کھیتوں سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برامد ہوئی تھی جس کی بعد مذکورہ شخص مسمی امیرزادہ ولد بختور سکنہ روڈینگار سے شناخت ہوگئی مٹہ پولیس کی ابتدائی رپورٹ کی مطابق مذکورہ شخص نشے کا عادی تھا۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد م لاش کو ورثاء کی حوالے کردیا۔

اشتہار

سمبٹسواتشناختکھیتوں سےلاشلاش برآمدمٹہ
Comments (0)
Add Comment

اشتہار