اشتہار

تحصیل مٹہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 دسمبر 2018ء) سوات ک تحصیل مٹہ کے علاقہ شوخدڑہ میں فائرنگ سے دو افراز جان بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا،زخمی اور جان بحق افراد کو سول ہسپتال مٹہ منتقل گردیا گیا، مٹہ پولیس کے مطابق گاؤں شوخدڑہ میں بچوں کی زبانی تکرار کے نتیجے میں دو فریقین۔کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دونوں فریقین سے مجموعی طور پر دو افراد جانبحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کی زد میں اکر ایک راہ گیر زخمی بھی ہواہے ۔ تمام تین افراد کو سول ہسپتال مٹہ منتقل کردیا گیا ۔ جہاں پر زخمی شخص کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے ۔ پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے پولیس کے مطابق  جان بحق افراد میں پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔

اشتہار

بچوں کے جھگڑا پرپولیستکراردو افراد جاں بحقسواتفائرنگ کا تبادلہمٹہ
Comments (0)
Add Comment

اشتہار