اشتہار

سوات کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں 24 سالہ شادی شدہ خاتون نے گلے میں پھندا ڈالکر خودکشی کرلی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جنوری 2019ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں 24 سالہ شادی شدہ خاتون نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ مقامی پولیس کے مطابق مسماۃ (ف) زوجہ سلیمان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندا ڈالکر زندگی کا خاتمہ کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کرلی۔

اشتہار

پھانسیپھندازندگی کا خاتمہسواتشادی شدہ خاتون کی خودکشیکوزہ بانڈئیلڑکیلگاکرنامعلوم وجوہات
Comments (0)
Add Comment

اشتہار