اشتہار

سوات میں کالعدم تحریک طالبات سوات کا اہم کمانڈر گرفتار

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جنوری 2019ء) سوات میں کالعدم تحریک طالبان سوات سے تعلق رکھنے والا مبینہ روپوش کمانڈر کو پولیس نے گرفتار کرلیا، مٹہ پولیس اسٹیشن کے مطابق تحصیل مٹہ میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر تحریک طالبان سوات کے اہم کمانڈر غلام رفیق کو گرفتارکرلیا  ، جس کو تفتیش کیلئے پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا ہے، پولیس کےمطابق ملزم  پر مختلف ایف ائی ار درج ہیں،  جن میں سرکاری املاک کونقصان، دھماکے اور دیگر جرائم شامل ہیں۔

اشتہار

Comments (0)
Add Comment

اشتہار