اشتہار

سوات میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ، سیاحوں کی موج مستیاں

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 جنوری 2018ء) سوات کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ تاحال جاری ہے ۔ بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ دوسری جانب سیاح بڑی تعداد میں برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے سوات کے سیاحتی مقامات میں پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اسمان سے گرتے برف کے اولوں سے خوب لطف اندوز ہورہے ہیں اور موج مستیوں میں مصروف ہیں ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور برفباری کا سلسلہ ہفتہ کے روز تک جاری رہے گا.

اشتہار

Comments (0)
Add Comment

اشتہار