اشتہار

سڑک پر برف کی تہہ جم جانے سے خوازہ خیلہ روڈ پر موٹرکار کو حادثہ

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جنوری 2019ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے بالائی علاقہ بارگین میں برف باری کے بعد سڑک پر برف کی تہہ جم جانے سے موٹر کار پھسل کر درخت سے ٹکراگئی، جس کے نتیجے میں کار میں سوار 6 افراد زخمی ہوگئے جنہیں وہاں پر موجود لوگوں نے فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا ۔جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

اشتہار

Comments (0)
Add Comment

اشتہار