اشتہار

کبل کے علاقہ سیگرام میں چھ سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی ، ملزم گرفتار

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جنوری 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ سیگرام میں چھ سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی سیدوشریف ہسپتال منتقل ، ملزم گرفتار، تفصیلات کے مطابق سوات کے تحصیل کبل سیگرام میں چھ سالہ بچی کے ساتھ پندرہ سالہ لڑکے کی جنسی دردنگی ، بچی کو تشویشناک حالت میں سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیاگیا، پولیس کے مطابق ملزم ابوبکر کو گرفتارکرلیاگیاہے ۔ جس کے خلاف قانون کی مطابق کارروائی جاری ہے۔

اشتہار

6سالہبچیجنسیزیادتیساتھسیگرامعلاقےکبلگرفتارملزم
Comments (0)
Add Comment

اشتہار