اشتہار

فضا گٹ میں پک اپ ڈاٹسن گہری کھائی میں جاگری،ایک بچہ جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی

اشتہار

سوات( زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جنوری 2018ء )مینگورہ کے نواحی علاقہ فضاگٹ میں پک اپ ڈاٹسن ڈرائیورسے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری ،جس کے نتیجہ میں 11 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122کے اہلکا رموقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا ،جہاں پر زخمی افراد کا علاج جاری ہے۔

اشتہار

اپبچہبحق8افرادبےپکجاگریجاںڈرائیورسےزخمیفضاقابوکھائیگاڑیگٹگہریمیںہوکر
Comments (0)
Add Comment

اشتہار