اشتہار

سوات،مالم جبہ میں تین روزہ سکی گالہ 2019 کا آغاز ہوگیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 فروری 2019ء)سوات کے وادی مالم جبہ میں تین روزہ مالم جبہ سکی گالہ آج سے شروع ہورہا ہے ،سکی گالہ پاک فوج ،ضلعی انتظامیہ اور سیمسن گروپ کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے ۔ اس سال سکی گالہ میں چار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں کمشنرمالاکنڈ ڈویژن ٹیم ،ڈپٹی کشمنر ٹیم ،ڈی پی او ٹیم اور سیمسن ٹیم شامل ہے۔ سکی گالہ 7 سے لیکر 9فروری تک جاری رہیگا ،سکی گالہ کےمقابلے دیکھنے کیلئے ملک بھر سے سیاح سوات پہنچ چکے ہیں۔

اشتہار

Malam jabbaski gala 2019Swat
Comments (0)
Add Comment

اشتہار