اشتہار

شموزئی میں موٹر کار کی ٹکر سے بچی جاں بحق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 فروری 2019ء)سوات کی تحصیل بریکوٹ میں تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے 9 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں 9 سالہ بچی شمائلہ ولد سید رحمان سڑک کنارے کھڑی تھی کہ تیز رفتار موٹر کارنے اسے ٹکر مار دی جس کی وجہ سے بچی موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے موٹر کارڈرائیور ہدایت الرحمان سکنہ چارسدہ کو گرفتار کرلیا ہے۔

اشتہار

9 yearsAccidentChilddied in accidentmotor car hit kid
Comments (0)
Add Comment

اشتہار