اشتہار

مینگورہ پولیس نے تین چوروں کو گرفتار کرلیا

اشتہار

مینگورہ پولیس نے تین چوروں کو گرفتار کرلیاسوات(زما سوات ڈاٹ کام/تازہ ترین 10 فروری 2010) مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوروں کے ایک گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں دو بھائی عمران خان اور معاذ شامل ہیں جبکہ تیسرے ملزم کا بھی نام عمران بتایا جارہا ہے۔ ایس ایچ او مینگورہ فضل رحیم کے مطابق چوروں کا ایک گروہ شہر کے مختلف علاقوں میں چوری کی وارداتوں میں ملوث تھا جن کی گرفتاری کیلئے پولیس سرگرم تھی۔ آج اس گروہ کے تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے اورباقی ارکان کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔

اشتہار

fazal rahim shoMingora Policeswat policeThieves Arrested
Comments (0)
Add Comment

اشتہار