اشتہار

سوات میں طوفانی ہواؤں کیساتھ تیز باتش، محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 اپریل 2019ء) مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے دیگر علاقوں میں طوفانی ہواؤں کیساتھ تیز بارش شروع ہوگئی ہے، محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز ہی الرٹ جاری کیا تھا، جس کے مطابق ضلع سوات سمیت مالاکنڈڈویژن میں تیز بارش کا امکان ہے، جبکہ بارش کیوجہ سے سیلاب کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے سیاحوں سمیت مقامی لوگوں کو تیز بارش کے بعد دریائے سوات کے قریب بیٹھنے یا گھومنے سے منع کیا ہے ، جبکہ ضلعی حکومتوں کو بھی کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہدایات جاری کیں ہیں۔

اشتہار

بادبارانبارشتیزجاریدریائےدوررہیےسواتسیاحسےشروعطوفانکردیمحکمہموسمیاتمیںنےوارننگ
Comments (0)
Add Comment

اشتہار