اشتہار

اوڈیگرام،مسجد میں فائرنگ سے تین نمازی زخمی ہوگئے

اشتہار

زما سوات(08مئی2019ء)جلالہ اوڈیگرام میں راستے کے تنازعے پر مسجد کے اندر دو فریقین میں کھلے عام فائرنگ کا تبادلہ،تین نمازی زخمی،مسجد میں بھگدڑ،عوام میں سخت غم و غصہ کی لہر،گزشتہ روز جلالہ اوڈیگرام میں دوفریقین  غفران،خانزادہ،اور گوہر اور سردار کے درمیان راستے کا تنازعہ چلا آرہا تھا اور نماز تراویح کے دوروان مسجد میں دونوں کا سامنا ہوا اور ایک دوسرے پر فائرنگ کھول دی جس کے نتیجے میں تین نمازی شدید زخمی ہوگئے،  انکو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار

FiringinjuredMasjid
Comments (0)
Add Comment

اشتہار