اشتہار

کالام،شاہراہ کی خستہ حالی، ٹرک الٹنے سے متعدد افراد زخمی

اشتہار

زما سوات( 10مئی2019ء) سوات کے سیاحتی علاقہ۔وادی کالام کے برے دن ابھی ختم نہیں ہوئے ۔ خراب سڑک کی وجہ سے ایک اور حادثہ ۔ متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔ وادی کالام کے علاقہ پشمال میں  کالام جانے والا ٹرک پشمال کے قریب خراب سڑک کی وجہ سے  الٹنے سے چھ افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں میں تین خواتین اور تین بچے شامل ہے ۔مقامی لوگوں کے مطابق زخمیوں میں  سے  دو خواتین کی حالت تشویشناک یے ۔ہسپتال زرایعُ چھ زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا یے ۔ جن کا علاج جاری یے

اشتہار

AccidentKalamRoad
Comments (0)
Add Comment

اشتہار