اشتہار

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری،موسم خوشگوار

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2019ء)   سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جس سے میدانی علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ بالائی علاقوں میں موسم خوشگوارہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتہ سوات میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔خوشگوار موسم کے پیش نظر سیاحوں کی بڑی تعداد نے سوات کا رخ کرلیا۔

اشتہار

بارشبیشترخوشگوارسلسلہسمیتسواتعلاقوںکاکےموسممینگورہ
Comments (0)
Add Comment

اشتہار