اشتہار

سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں گوالیرئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل

اشتہار

سوات  (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 ستمبر 2019ء)     سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ گوالیرئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا۔ 22سالہ تاج الدین گھر جارہا تھا کہ راستے میں تاک لگائے نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار

پولیستاک لگائےفائرنگقتلگولیرئیمٹہنامعلوم افرادنوجوان
Comments (0)
Add Comment

اشتہار