اشتہار

زمین پھٹی نہ آسمان گرا سوات میں دوسرے روز ایک اور بچی کیساتھ زیادتی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے گاوں ناوگئی میں ایک نو سالہ بچی کیساتھ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے پولیس نے واقعہ کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ یہ ایک نو سالہ بچی ہے جوکہ خریداری کی غرض سے دکان گئی ہوئی تھی جہاں دو درندہ صفت افراد فہد اور ازمان بچی کو زبردستی ایک خالی مکان میں لے گئے اور اسے زیادتی کا نشانہ بنایا،تاہم پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے بچی کو میڈیکل رپورٹ کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے یاد رہے کہ ایک دن پہلے بھی سوات کے علاقے فتح پور میں دس سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

اشتہار

بچیدرندہ صفتزیادتیسوات
Comments (0)
Add Comment

اشتہار