اشتہار

چھبیس سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی

اشتہار

سوات      (زما سوات ڈاٹ کام)    تحصیل کبل سے تعلق رکھنے والے چھبیس سالہ نوجوان عمر رحمان نے قرض خواہوں سے تنگ آکر زہریلی دوا کھا کر زندگی کا چراغ گل کر دیا، پولیس کے مطابق مرحوم ایک نجی موبائل کمپنی میں ملازم تھا اس پر کسی کا قرضہ چڑھ گیا تھا جو وہ ادا نہیں کرسکتا تھا قرض خواہوں کے طرف سے باربار تنگ کرنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی پولیس نےرپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے

اشتہار

تنگخودکشیقرضنوجوان
Comments (0)
Add Comment

اشتہار