اشتہار

بحرین میں جیپ گہری کھائی میں جاگری، ایک بچی جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی

اشتہار

بحرین (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ گورنئی میں جیپ گہری کھائی میں جاگری، ایک موقع پر جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی،تفصیلات کے مطابق بحرین کے علاقہ گونئی میں جیپ گہری کھائی میں گرنے سے ایک بچی موقع پر جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت تین افراد شدید زخمی، جن میں ایک خاتوں کے حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا یاد رہے کہ بحرین سے آگے تمام سڑکیں انتہائی خستہ حالی کے شکار ہیں جوکہ نو سال گزرنے کے باوجود تعمیر نہ ہوسکے جن کے باعث آئے روز حادثات رونما ہورہے ہیں۔

اشتہار

AccidentsBahraingornaiRoadzamaswatبحرینخستہ حالیروادزماسواتسڑکسواتگورنئی
Comments (0)
Add Comment

اشتہار