اشتہار

گرینڈ ہیلتھ الائنس کے زیر اہتمام سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اشتہار

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) گرینڈ ہیلتھ الائنس کے زیر اہتمام سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرے میں ڈاکٹرز برادری ار سیاسی شخصیات سمیت سیاسی پارٹیوں کے کارکنان نے شرکت کی، مظاہرہ سنٹرل ہسپتال سیدو شریف سے روانہ ہوکر سوات پریس کلب پہنچ گئیں، جہاں پر مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے اکرام خان، پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے ڈاکٹر خالد محمود، پیپلز پارٹی کے عرفان چٹان، پاکستان مسلم ن کے صادق عزیز، جمعیت علمائے اسلام کے شمس الرحمن، گرینڈ ہیلتھ الائنس کے چیئرمین ڈاکٹر کامران، صدر فضل سبحان، جنرل سیکرٹری بہار خان اور دیگر نے کہا کہ حکومت فوری طور پر پشاور واقعے میں گرفتار ہونے والے ڈاکٹر ز کو رہا کریں، انہوں نے کہا کہ سرکاری ہسپتالوں میں نجکاری ہر گر قابل قبول نہیں لہٰذا نجکاری بل واپس لیا جائے، ہیلتھ منسٹر حشام اور نوشیر وان برکی کے خلاف سخت سے سخت کاوائی کی جائے، انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان اور اعلیٰ حکام سے پر زور مطالبہ کیا کہ ہمارے مطالبات حل کریں ورنہ احتجاج کے سلسلے کو وسعت دیکر سڑکوں پر نکل ائینگے اور اس کے ساتھ دھرنا دینگے جس کی تمام تر ذمہ داری موجودہ حکومت پر ہوگی انہوں نے کہا کہ مطالبات کی منظوری تک پرائیویٹ اور سرکاری ہسپتالوں کا ہڑتال جاری رہیگا اور مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں ایمرجنسی سروسز بھی بند کردیئے جائینگے۔

اشتہار

110افرادپر11143روپے11221122سوات118ہوگئی119واں11ٹی12000 plants1200مریض120x240124برس12اضلاع12جیلوں12سالہ12گھنٹے12مقامات12ہزار133413جولائی13ریکارڈ13سالہ14 August14414august14شخصیات15 july15سوزماسواتسواتسیدارشدکے خلافمظاہرہنجکاریہیلتھ
Comments (0)
Add Comment

اشتہار